پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ٹیلی نار کے 100 فیصد بزنس کو خرید لیا
پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے 100 فیصد شئیرز خرید لیے ہیں، اور بہت جلد اس خبر کو با ضابطہ طور پر جاری کر دیا جائے گا۔ خیال یہ ہے کہ سٹاک فائلنگ اور دیگر قانونی کاروائیاں پوری ہونے کے بعد دونوں کمپنیاں اس حوالے سے بیان […]